بکتر بند گاڑی حملہ کیس،شاہجہاں بلوچ اور امین بلیدی نے بیانات قلمبند کرادیئے
بدھ 6 اپریل 2016 16:25
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پولیس کی بکتر بند گاڑی حملہ کیس میں پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہجہاں بلوچ اور امین بلیدی نے بیانات قلمبند کرادیئے ہیں۔ ۔بدھ کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 2012میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر حملہ کیس کی سماعت ہوئی ۔
(جاری ہے)
پیپلزپارٹی کے ایم این اے شاہجہاں بلوچ نے اپنے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ میں پیپلزپارٹی کاکارکن اور عوامی نمائندہ ہوں،لیاری گینگ وار سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے ۔
2012میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر حملہ میں نہیں کیا اور نہ ہی یہ حملہ میری ایماء پر کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ رینجرز اورپولیس نے مجھے جھوٹے مقدمے میں پھنسایا ہے۔گینگ وار ملزم امین بلیدی نے بھی مذکورہ کیس میں اپنا بیان قلمبند کرایا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
رانا ثناء اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اگرمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو حملے کون کرا رہا ہے؟
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
-
خانہ کعبہ کے دروازے اور حجراسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے
-
جام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
انتشاری و بدامنی کی ملک میں کوئی گنجائش نہیں نہ ہی ریاست اس کی متحمل ہو سکتی ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
پٹرول کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہونے کا امکان
-
خصوصی اقتصادی زونز سے ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل، اور زراعت جیسی صنعتوں کو نمایاں طور پر فروغ ملنے کی امید ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کی زیرصدارت یوایس ایف، اگنائٹ کی پالیسی کمیٹیوں کے علیحدہ علیحدہ اجلاس
-
معیشت اور ایس آئی ایف سی ہماری لائف لائن اور ریڈ لائن ہیں، وزیر اطلاعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.