قیادت کسی کے بھی ہاتھ میں ہو اصل مقصد ٹیم کی جیت ہونا چاہیے ، سرفراز کو ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان مقرر کرنا اچھا فیصلہ ہے ‘ اظہر علی
بدھ 6 اپریل 2016 16:46
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ قیادت کسی کے بھی ہاتھ میں ہو اصل مقصد ٹیم کی جیت ہونا چاہیے ، سرفراز احمد کو ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان مقرر کرنا اچھا فیصلہ ہے اورانہیں سب کی سپورٹ حاصل ہو گی ، یہ حقیقت ہے کہ ہماری فٹنس کا وہ معیار نہیں جو ہونا چاہیے اور پی سی بی اس کیلئے جو بھی اقدام اٹھائے گا تمام کھلاڑی اس پر عملدرآمد کرینگے ۔
واپڈا سپورٹس کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان اظہر علی نے کہا کہ میں سرفراز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر تا ہوں ۔ وہ کرکٹ مائنڈ رکھنے والا کھلاڑی ہے اور اسے ضرور سب کی سپورٹ حاصل ہوگی ۔سرفراز کو سینئرز کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ ہے اور انہوں نے بطور نائب کپتان بھی ذمہ داریاں نبھائی ہیں اسی بورڈ نے انہیں کپتانی کی ذمہ داری سونپی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.