پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں اپنے افتتاحی میچ میں کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دیدی
پہلے میچ میں کامیابی کے بعد اب 9 اپریل کو گرین شرٹس کا مقابلہ ایونٹ کی مضبوط سمجھی جانے والی ٹیم نیوزی لینڈ سے ہوگا
بدھ 6 اپریل 2016 20:05
کوالا لمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 اپریل۔2016ء) پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں اپنے افتتاحی میچ میں کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی۔ملائشیا کے شہر آئی پو میں جاری 25ویں سلطان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں 7 ٹیمیں مدمقابل ہیں، ٹائٹل اپنے نام کرنے کے لئے پاکستان، بھارت، ا?سٹریلیا، ملائشیا، نیوزی لینڈ، کینیڈا اور جاپان کی ٹیمیں شامل ہیں۔
ایونٹ کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان کا مقابلہ کینیڈا سے ہوا جو گرین شرٹس نے ایک کے مقابلے میں 3 گول سے اپنے نام کیا۔کھیل کے پہلے کوارٹر میں دونوں ٹیموں نے دفاعی کھیل پیش کیا اور کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی تاہم دوسرا کوارٹر شروع ہوا تو پاکستان کی جانب سے مخالف پوسٹ پر بھرپور حملے کئے اور کھیل کے 27ویں منٹ میں ارسلان قادر نے شاندار گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.