دنیائے کرکٹ میں ورلڈ ٹی 20 کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے ٹیسٹ کرکٹ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
جمعرات 7 اپریل 2016 12:32
سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء) دنیائے کرکٹ میں ورلڈ ٹی 20 کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے ٹیسٹ کرکٹ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ،مختلف فارمیٹ کی کرکٹ میں چھکے چوکوں کی برسات نے شائقین کو اپنی طرف متوجہ کرلیا ، کرکٹ پنڈتوں کے مطابق آنے والے دنوں میں ٹیسٹ کرکٹ ناپید ہونے کے ساتھ ساتھ ون ڈے کرکٹ کیلئے بھی خطرہ ثابت ہوسکتی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں منعقدہ حالیہ ورلڈ ٹی 20 کی بھرپور کامیابی نے ایک بار پھر طویل دورانیے کی کرکٹ ’ ٹیسٹ ‘ کے مستقبل کو تاریک کردیا ہے، سابق آسٹریلوی پیسر روڈنی ہوگ نے اس صورتحال میں پیشگوئی کی ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ آئندہ دس برسوں میں ناپید ہوجائے گی، ویسٹ انڈیز جو ٹیسٹ کرکٹ فارمیٹ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہا ہے، تاہم اس نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.