ہالی ووڈ ہارر فلم” لائٹس آوٴٹ“ 22جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
جمعہ 8 اپریل 2016 12:28
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اپریل۔2016ء)ہالی ووڈ ہارر فلم لائٹس آوٴٹ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا،جبکہ فلم22 جولائی کو سیمنا گھروں کی زینت بنے گی۔فلم لائٹس آوٴٹ کی کہانی ریبکا نامی ایک خاتون گھرد گھومنتی ہے۔
(جاری ہے)
جس میں اس کو تاریکی کے دوران سائے نظر آتے ہیں، مگر کچھ عرصے بعد یہ سائے اس کے بھائی کو بھی نظر آنے لگتے ہیں۔ جس کے بعد دونوں بہن بھائیوں کو زندگی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑھتاہے۔فلم ساز جمیز وان کا کہنا ہے کہ ڈراوٴنی اور سہماتی فلموں کے شوقین حضرات کے پسند کو مد نظر رکھ کر فلم لایٹس آوٴٹ کی کہانی کو تخلیق کیا گیاہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.