یورپی یونین ویلیو ایڈیڈ ٹیکسوں کے نظام کو سادہ اور سہل بنانے کا اعلان
جمعہ 8 اپریل 2016 12:32
برسلز ۔ 8 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اپریل۔2016ء) یورپی یونین نے ویلیو ایڈیڈ ٹیکسوں کے نظام کو سادہ اور سہل بنانے کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
یورپی یونین کے اکنامکس افیئر کمشنر پیری موسکویسی نے بتایا کہ تجارتی اخراجات میں کمی اور فراڈ سے بچنے کیلئے 28 رکنی بلاک میں ویٹ کے نظام کو سہل اور آسان بنایا جارہا ہے انہوں نے کہا کہ حالیہ پاناما لیکس کے تناظر میں اس طرح کے اقدامات ضروری تھے۔
انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کے ممالک نے ویٹ کے تحت ایک بڑے خسارے کا سامنا ہے جس سے نمٹنے کے لئے اقدامات ضروری ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ویٹ کا موجودہ نظام 1993ء میں متعارف کرایا گیا جس میں اصلاحات ضروری ہیں۔انہوں نے کہا کہ عبوری تجارت کے تحت اس وقت ویٹ کے نظام کے تحت 50 ارب یورو فراڈ کے ضمن میں بچائے جارہے ہیں۔جنہیں 40 ارب یورو تک لانے کے اقدامات کئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.