ناموس رسالت کا تحفظ ہمار ا منشور حیات ہے ،اہل سنت امن و محبت کا مشن جاری رکھیں گے،مفتی محمد حیات القادری
ہفتہ 9 اپریل 2016 16:56
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اپریل۔2016ء)جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی نائب صدر و مہتمم مرکز اہلسنت دارالعلوم جامعہ غوثیہ رضویہ شیخ الحدیث الحاج مفتی محمد حیات القادری نے کہا ہے کہ ناموس رسالت کا تحفظ ہمار ا منشور حیات ہے اہل سنت امن و محبت کا مشن جاری رکھیں گے پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے تحفظ میں کوتاہی نہیں کریں گے حکومت کے غیر اسلامی اقدامات کی حمایت نہیں کرسکتے معاشری انتشار کی بنیادی وجہ اسلامی اقدار سے رو گردانی ہے علماء و مشائخ نوجوان نسل کو امن پسندی کا سبق پڑھائیں عالمی سازشوں میں گھِرے پاکستان کو قومی یکجہتی کی ضرورت ہے اسلام اور پاکستان کو جدا نہیں کیا جاسکتا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکز اہلسنت میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا الحاج مفتی محمد حیات القادری نے مزید کہا کہ اسلام دشمنوں کی سازشوں پر گہری نظر ہیحفاظت دین کیلئے ہر قربانی دی جائے گی دفاع وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ دینے والے فوجی جوان اور افسر ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہیں گے۔(جاری ہے)
مسلم حکمران سیدنا حضرت ابوبکر صدیق کے طرز خلافت سے رہنمائی حاصل کریں حضر ت ابو بکر صدیق نے اپنا سب کچھ حضور نبی کریم پر قربا ن کرکے جانثاری کی عظیم مثال قائم کی عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ عہد صدیقی کا تاریخ ساز کارنامہ ہے حضر ت ابو بکر صدیق کو تاجدار صداقت اور جانشین پیغمبر ہونے کا شرف حاصل ہے خلیفہ اول کی حیات فضائل و مناقب کا روشن باب ہے۔
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.