کیریئر میں مرلی دھرن اور ہربھجن سنگھ مشکل ترین باؤلر لگے :ایڈم گلکرسٹ
اتوار 10 اپریل 2016 18:14
سڈنی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔10اپریل 2016ء )آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر بلے باز ایڈم گلکرسٹ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے کیریئر میں مرلی دھرن اور ہربھجن سب سے مشکل باؤلر لگتے تھے ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں ایڈم گلکرسٹ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے انٹر نیشنل کیریئر میں عظیم سری لنکن آف سپنر متیاہ مرلی دھرن اور بھارت کے ہربھجن سنگھ مشکل ترین باؤلر لگتے تھے،گلکرسٹ کے مطابق وہ کبھی مرلی کی انگلیوں کو سمجھ نہیں پائے جبکہ ہربھجن کو کھیلنا بھی ایک مشکل مرحلہ ہوتا تھا ۔
سابق کینگرو وکٹ کیپر نے انکشاف کیا کہ انکے ساتھی کھلاڑی مائیکل ہسی کو بھی مرلی کی سمجھ نہیں آتی تھی۔یاد رہے کہ ایڈم گلکرسٹ کا شمار دنیا کے جارح ترین بلے بازوں میں کیا جاتا ہے جنہوں نے 2006ء میں اس وقت ویوین رچررڈ کی تیز ترین ٹیسٹ سنچری کا ریکارڈ بھی برابر کیا تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.