چوہدری سرور اور جہانگیر ترین سے ٹکٹ مانگنا پڑا تو گھر بیٹھ جاؤں گا‘ شاہ محمود قریشی،کارکنان دولت کے بل بوتے پر فیصلے کروانے والوں کو پارٹی انتخابات میں اپنے ووٹ کی طاقت سے ناکام بنائینگے،کسی کو دولت کی بنیاد پر پارٹی ہائی جیک کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی ،پارٹی کارکنان ہی اصل میں ہما را اثاثہ ہے‘ حامد خان/کنونشن سے خطاب
اتوار 10 اپریل 2016 22:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10اپریل۔2016ء) تحر یک انصاف کے مر کز ی ڈپٹی پار لیمانی لیڈر شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کسی کی سفارش نہیں میرٹ پر ملیں گے ‘ مجھے دو مرتبہ وائس چیئر مین منتخب کیا گیا اور عمران خان کو مجھ پر مکمل اعتماد ہے، نظریے کی سیاست کے لیے وزارت خارجہ کو بھی چھوڑ دیا،مجھے پارلیمانی بورڈ میں عزت دی گئی تو ٹکٹس صرف پرفارمنس ملے گی ،چوہدری سرور اور جہانگیر ترین سے ٹکٹ مانگنا پڑا تو گھر بیٹھ جاؤں گا ۔
وہ گزشتہ روز لاہور میں تحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار شفقت محمود کی جانب سے منعقدہ ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقع پر مر کزی قائدین سیف اللہ خان نیازی،حامد خان ایڈ وکیٹ،رائے عزیز اللہ ، ڈاکٹر یاسمین راشد ،صدارتی امیدوار لاہورولید اقبال،رکن قومی اسمبلی منزہ حسن،شریں مزاری اراکین صوبائی اسمبلی سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.