موجودہ حکومت تعلیمی ترقی او رکوالٹی ایجوکیشن کیلئے غیر معمولی اقدامات کر رہی ہے‘پروفیسر شیح سراج الحق
پیر 11 اپریل 2016 12:19
سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اپریل۔2016ء) چےئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ پروفیسر شیخ سراج الحق نے کہاہے کہ موجودہ حکومت تعلیمی ترقی او رکوالٹی ایجوکیشن کیلئے غیر معمولی اقدامات کر رہی ہے ۔ حکومت نے ذہین ‘محنتی اور ہونہار بچوں کیلئے بے شمار ترغیبات کااعلان کیا ہے ۔ جس کی وجہ سے طلباء کے اندر مقابلے کی فضا کے ساتھ ساتھ ان کے اندر تعلیمی ترقی کاشوق پروان چڑھ رہاہے ۔
انہوں نے ماڈل سکول بورڈ کیمپس میں یوم والدین کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ اور ٹرانسپرنسی موجودہ حکومت کے ایسے کارنامے ہیں جس کے نتیجے میں طلباء کو ا پنی محنت کا پھل حاصل ہونے کے روشن امکانات نظر آتے ہیں جس کی وجہ سے انہو ں نے محنت پر یقین رکھتے ہوئے اپنی تمام تر صلا حیتیں حصول علم کے لئے وقف کر رکھی ہیں اور محنت کے بل بوتے پر لاکھوں روپے کے انعامات اور ترغیبات حاصل کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.