انگلش پریمیئر لیگ، ٹوٹنہیم کی مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست
پیر 11 اپریل 2016 14:19
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اپریل۔2016ء) انگلش پریمیئر لیگ میں کھیلے گئے میچ میں ٹوٹنہیم نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو صفر کے مقابلے میں تین گولز سے شکست دے دی۔
(جاری ہے)
پریمیئر لیگ فٹبال میں کھیلے گئے میچ میں ٹوٹنہیم اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیموں میں مقابلہ ہوا ، فٹبال کی دنیا کے ٹاپ کلبز کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا ، دونوں ٹیمیں کھیل کے پہلے ہاف تک گول اسکور کرنے میں ناکام رہیں ، لیکن دوسرے ہاف میں ٹوٹنہیم کے کھلاڑیوں نے حریف ٹیم پر بھرپور وار کئے ، انہوں نے وقفے وقفے سے تین گولز داغ کر میچ میں تین صفر سے کامیابی سمیٹی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے ایرک اور ٹوبی علی اور ایک ایک گول اسکور کر کے نمایاں رہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.