اپنی زندگی پر بننے والی فلم کا سکرپٹ ابھی نہیں پڑھا، اداکار سنجے دت
منگل 12 اپریل 2016 11:29
ممبئی ۔ 12 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اپریل۔2016ء) بالی وڈ اداکار سنجے دت نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم کا سکرپٹ ابھی نہیں پڑھا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی ہدایتکار راجکمار ہیرانی ہیں۔
(جاری ہے)
ایک تقریب کے دوران سنجے دت سے ان کی زندگی پر بننے والی فلم کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں اداکار نے کہا کہ وہ اورراجکمار ہیرانی مل کر یہ فلم بنائیں گے اور یہ فلم ان دونوں کے پروڈکشن ہاؤسز سے مشترکہ طور پر تیار ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ فلم سکرپٹ ابھی تک نہیں سنا اور وہ امید کرتے ہیں یہ اچھا ہو گا۔سلمان خان کے فلم کے حصہ ہونے کے بارے میں انہوں نے کہا کہ اس بارے میں انہیں علم نہیں اگر ایسا ہوتا ہے تو انہیں خوشی ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.