کرکٹ کی تاریخ میں ایک بڑی تبدیلی کافیصلہ
انگلش کنٹری چیمپئن شپ کے نئے سیزن کا افتتاحی میچ ٹاس کے بغیر کرایا گیا
منگل 12 اپریل 2016 12:38
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء) کرکٹ کی تاریخ میں ایک بڑی تبدیلی کافیصلہ ہو گیا ہے۔انگلش کنٹری چیمپئن شپ کے نئے سیزن کا افتتاحی میچ ٹاس کے بغیر کرایا گیا۔کرکٹ کی تاریخ میں 100سال سے بھی زائد عرصے سے ٹاس کے ذریعے پہلے بیٹنگ یا باؤلنگ کا فیصلہ کرایا جاتا رہا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مطابق انگلینڈ اینڈ والز کرکٹ بورڈ (ای سی بی )نے وقتی طور پر ایک سال کے لئے ایک نیا قانون متعارف کرایا ہے کہ گراؤنڈ کا جائزہ لینے والے کپتانوں کو فرسٹ کلاس کرکٹ چیمپئن شپ میں پہلے فیلڈنگ کی اجازت ہوگی۔
یہ فیصلہ میزبان ٹیمو ں کی جانب سے خود کے لئے ساز گار وکٹیں بنانے کی حوصلہ شکنی کے لئے کیا گیا ہے۔ گزشتہ کافی عرصے سے مبینہ طور پر کہا جاتا رہا ہے کہ میزبان ٹیمیں مہمان ٹیموں کیخلاف میڈیم پیسرز کے موافق وکٹیں بناتی ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ کے نئے قانون کے باعث انگلش کنٹری چیمپئن شپ کے 126ویں سیشن کے افتتاحی روز پانچ میں سے چار میچز میں ’ٹاس ‘کی ضرورت نہیں پڑی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.