رچرڈ گیسکٹ اور ملوس رانک مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے
منگل 12 اپریل 2016 17:11
پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اپریل۔2016ء) رچرڈ گیسکٹ ، ڈومنگ تھیم، ملوس رانک اور بینٹ پیری نے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فرانس میں جاری مینز سنگلز مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں فرانس کے رچرڈ گیسکٹ نے سپین کے نکولس المیگرو کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کیا، ان کی جیت کا سکور 6-4 اور 6-0 رہا۔
آسٹریا کے ڈومنگ تھیم نے جرمنی کے جان لینرڈ سٹرف کو دلچسپ مقابلے کے بعد 1-6 ، 6-3 اور 6-4 سے ہرا کر اگلے راؤنڈ میں جگہ بنائی۔ کینیڈا کے ملوس رانک نے اٹلی کے مارکو چیناٹو کو 6-3 اور 7-5 سے ہرایا۔ ایک اور میچ فرانس کے بینٹ پیری سپین کے انگو کاروینٹس کو سخت مقابلے کے بعد 4-6 ، 6-2 اور 7-6 سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.