ہندوستان سے شکست کے بعد تمام کھلاڑیوں نے رات کو کھانا نہیں کھایا ،مشرفی مرتضی
ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے لیکن ہم وہ میچ ہارنا نہیں چاہتے تھے، سارے کھلاڑی بہت اپ سیٹ تھے ، کشمیر میں نوجوان کرکٹر کو ٹپس دینے کے دوران گفتگو
منگل 12 اپریل 2016 18:49
سری نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء) بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرف مرتضیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران ہندوستان کے ہاتھوں ایک رن سے شکست کے بعد ان کی ٹیم کے ساتھیوں نے رات کا کھانا نہیں کھایا تھا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق مرتضیٰ نے بتایا کہ ہندوستان سے شکست کے بعد ہم سب بہت اَپ سیٹ تھے، اس رات ہم میں سے کسی نے کھانا نہیں کھایا، ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے لیکن ہم وہ میچ ہارنا نہیں چاہتے تھے'. بنگلہ دیشی کپتان ان دنوں مرتضیٰ اِن دنوں کشمیر میں اپنے گاوٴں میں تعطیلات کے لیے موجود ہیں، اتوار کو سونمرگ سے سری نگر جاتے ہوئے انھوں نے چند نوجوانوں کو کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا تو اپنی گاڑی روک کر نوجوانوں سے بات چیت کے لیے رک گئے. ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے لیکن ہم وہ میچ ہارنا نہیں چاہتے تھے. اس موقع پر انھوں نے نوجوان کھلاڑیوں کو چند اہم ٹپس بھی دیں اور کچھ گیندیں کروا کر اپنی باوٴلنگ کی مہارت کا اظہار بھی کیا
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.