نوجوان برطانوی بلے بازجیمز ٹیلر دل کی تکلیف کے سبب ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائر
افسوس ہے کہ ایک بہترین کھلاڑی کا کیریئر اس طریقے سے اپنے اختتام کو پہنچا ہے، ڈائریکٹر برطانوی کرکٹ ٹیم
منگل 12 اپریل 2016 18:54
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء) نوجوان برطانوی بلے بازجیمز ٹیلر دل کی تکلیف کے سبب ہر طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
26سالہ جیمز ٹیلر نے طبیعت خراب ہونے کے باعث ڈاکٹر سے اپنا طبی معائنہ کروایا جہاں انکشاف ہوا کہ انہیں دل کا عارضہ لاحق ہے اور وہ مزید کرکٹ کھیلنے کے متحمل نہیں ہوسکتے جس کے بعد ٹیلر نے بوجھل دل کے ساتھ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔
جیمز ٹیلر نے 7ٹیسٹ میچز اور 27ون ڈے میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی تھی اور اپنا آخری ٹیسٹ گزشتہ سال جنوبی افریقہ کیخلاف کھیلا تھا۔ برطانوی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر اینڈریو سٹراس نے ٹیلر کی ریٹائرمنٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں افسوس ہے کہ ایک بہترین کھلاڑی کا کیریئر اس طریقے سے اپنے اختتام کو پہنچا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.