ترقیاتی اسکیمات کے فنڈز تمام ضلع کونسل ممبران کی مشاو رت سے برابری کی بنیاد پر تقسیم کئے جائینگے ، چیئرمین ضلع کونسل کوئٹہ ملک نعیم بازئی
منگل 12 اپریل 2016 23:23
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء ) چیئرمین ضلع کونسل کوئٹہ ملک نعیم بازئی نے کہا ہے کہ ترقیاتی اسکیمات کے فنڈز تمام ضلع کونسل ممبران کی مشاو رت سے برابری کی بنیاد پر تقسیم کئے جائینگے لوکل گورنمنٹ سے ترقیاتی فنڈز ضلع کونسل کو ملنا خوش آئند ہے صفائی مہم کے دوران جاری کئے گئے فنڈز کے حصول کے لئے میئر کوئٹہ سے بات کرینگے ۔
عوامی خدمت میں کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔ یہ بات انہوں نے منگل کو ضلع کونسل کوئٹہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ا س موقع پر ڈپٹی چیئرمین ضلع کونسل عصمت اللہ ، حبیب الرحمان، عزیز اللہ شاہوانی، رضا ہزارہ ، اقلیتی ممبرفاروق سمیت خواتین ممبران نے بھی شرکت کی چیئرمین ضلع کونسل کوئٹہ ملک نعیم بازئی نے کہاکہ یہ ضلع کونسل ممبران کی محنت کا نتیجہ ہے کہ جو فنڈز لوکل گورنمنٹ کے آفسران نے خرچ کرنے تھے اب وہ فنڈز ضلع کونسل کوئٹہ کو مل رہے ہیں جن سے کونسل ممبران اپنے علاقوں میں ترقیاتی کام کر وا سکیں گے اس سلسلے میں فی ممبر کو 22لاکھ روپے کی رقم برابری کی بنیاد دی ج جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.