الفیصل کلب نے نویدالحسن ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے لئے 16 رکنی ٹیم کااعلان کر دیا
بدھ 13 اپریل 2016 12:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اپریل۔2016ء) الفیصل کلب نے نویدالحسن ممیوریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے لئے16 رکنی ٹیم کااعلان کر دیا ہے گذشتہ روز الفیصل کلب کے محمد شد یر نے ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ احتشام کو ٹیم کا کپتان جبکہ محمد مقصود کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے دیگر کھلاڑیوں میں حارث، دانش اکبر، مشاہد اللہ، محمد سفور، راؤ شاہ رخ، کاشی، جنید، شعیب خان، محمد منیر، محمد اسد، جدون خان، مجتبیٰ، علی بہادر، عبدالشکور شامل ہیں، انہوں نے کہا کہ الفیصل کلب ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، کیونکہ کھلاڑیوں نے تربیتی کیمپ میں بھر پور محنت کی ہے-
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.