لتا منگیشکر کراچی کے رکشہ ڈرائیور کی مسحور کن آواز کی معترف
بدھ 13 اپریل 2016 12:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 اپریل۔2016ء) کراچی کے ایک رکشہ ڈرائیور ماسٹر عالم کے گانے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ، معروف ہندوستانی گلوکارہ لتا منگیشکر بھی ماسٹر عالمی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں ۔کراچی کے ایک رکشہ ڈرائیور کو قدرت نے ایسی خوبصورت آواز عطا کی ہے کہ جو بھی سنے حیران رہ جائے ۔
(جاری ہے)
رکشہ ڈرائیور ماسٹر عالم کی آواز میں گایا گیا مشہور پاکستانی گلوکار غلام علی کا گانا یاد پیا کی آئے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ۔
ماسٹر عالم کی مسحور کن آواز کی تعریف بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر نے بھی کی اور لکھا کہ میں اس شخص کی آواز سن کر حیران رہ گئی ہوں ۔ انہوں نے لکھا کہ میں دل سے چاہتی ہوں کہ یہ فنکار رکشہ نہ چلائے بلکہ مائیک کے سامنے کھڑا ہو کر گانا گائے ۔ انہوں نے اپنے فیس بک پیج پر بھی ماسٹر عالم کی ویڈیو اپ لوڈ کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.