کرکٹ کے بعد ہاکی میں بھی بھارت سے پاکستانی ہار،سہواگ کا شعیب اختر پر طنز
جمعرات 14 اپریل 2016 13:34
ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14اپریل 2016ء ) کرکٹ کے بعد ہاکی میں بھی بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد وریندر سہواگ نے شعیب اختر پر جملے کسنا شروع کر دیئے ،سوشل میڈیا ویب سائٹ پر دونوں میں نوک جھونک ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ایونٹس میں اب تک بھارت پاکستان کو 11مقابلوں میں شکست دے چکا ہے جس کے بعد اب ہاکی میں بھی پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں ناکامی کا سامنا کرناپڑا ۔
سہواگ نے پاکستانی ٹیم کی اس ناکام پر سابق پاکستانی سپیڈ سٹار پر طنز کے تیر چلاتے ہوئے لکھا کہ ”کیا پاکستان اب ہاکی میں بھی بھارت کو نہیں ہرا سکتا“؟۔سابق بھارتی اوپنر کے اس طنز کے جواب میں شعیب اختر کا کہنا تھا کہ وہ سہواگ کی اس بات کا برا نہیں منائیں گے کیوں کہ انہیں علم ہے کہ سابق ہندوستانی اوپنر نے طنزا یہ بات کی ہے ۔(جاری ہے)
۔ یاد رہے کہ اس سے قبل سہواگ نے ورلڈ ٹی ٹونٹی کے دوران بھی شعیب اختر پر لفظوں کے تیر چلائے تھے۔
Sorry @shoaib100mph bhai hockey mai bhi mauka haath se nikal gaya #IndBeatsPak pic.twitter.com/xgrPjkTpSX
— Virender Sehwag (@virendersehwag) April 12, 2016
Whatever my brother Viru say he's forgiven..bcoz he has heart of gold and he doesn't mean bad but he's funny I'll give him that...
— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) April 12, 2016
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.