ذیکا وائرس اور نومولود بچوں کے سر کی ساخت میں نقائص کے درمیان تعلق ثابت ہو گیا
جمعرات 14 اپریل 2016 16:44
واشنگٹن ۔ 14 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 اپریل۔2016ء) امریکی طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ذیکا وائرس اور نومولود بچوں کے سر کی ساخت میں نقائص کے درمیان تعلق ثابت ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ صحت کے ڈائریکٹر ٹوم فریڈن نے کہا ہے کہ یہ نئے شواہد اس وائرس کے خلاف جاری جنگ میں ایک اہم موڑ ثابت ہوں گے۔
(جاری ہے)
محقیقن کے مطابق اس وائرس کی وجہ سے جسمانی نشونما بہتر طور پر نہیں ہو پاتی اور بچے ذہنی نقائص کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔
واضح رہے کہ ذیکا وائرس گزشتہ مہینوں کے دوران انتہائی تیزی سے لاطینی امریکی ممالک میں پھیلا تھا۔ اس دوران اس وائرس کا شکار ہونے والی کئی حاملہ خواتین وقت سے پہلے مائیں بنی تھیں جبکہ پیدا ہونے والے بچوں کے سر چھوٹے تھے اور انہیں آنکھوں کے مسائل کا بھی سامنا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.