معین خان قائم مقام کوچ کے عہدے کی دوڑ میں شامل :شہریار خان
جمعہ 15 اپریل 2016 16:22
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔15اپریل 2016ء )قومی ٹیم کے سابق کپتان معین خان کو ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ بورڈ میں لانے کی تیاریاں زور و شور سے شروع ہوچکی ہیں،چیئر مین شہریار خان کے مطابق سابق کپتان اہم عہدے حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی کے پی سی بی میں آنے کے بعد ایسا محسوس ہوا کہ شاید معین خان کے بغیر پاکستانی کرکٹ ادھوری ہے کیوں کے انہیں بورڈ میں ہر اہم عہدہ سے نوازا گیا ۔
پہلے انہیں منیجر کا عہدہ دیا گیا تاہم ڈیو واٹمور کے جانے کے بعد انہیں ٹیم کا کوچ بنا دیا گیا ،وہ یہاں ناکام رہے توانہیں پھر منیجر اور چیف سلیکٹر جیتے اہم عہدے دے دیئے گئے۔سابق کوچ وقار یونس نے معین خان کے اسی دور کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ وہ کرکٹرز کو تحفے تحائف دیتے اور مخصوص کھلاڑیوں کو کھانا کھلانے لے جاتے رہے جس کے باعث کوچ کی اپنی ٹیم پر گرفت کمزور پڑی ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.