شاہد آفریدی کی سست ترین اننگز، بغیر باﺅنڈری زیادہ رنز کی تفصیلات سامنے آ گئیں
محمد علی جمعہ 15 اپریل 2016 18:59
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16اپریل 2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سست ترین اننگز اور بغیر کوئی باﺅنڈری لگائے زیادہ رنز کرنے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں ۔ جارح مزاج بیٹسمین شاہد آفریدی اب تک اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں 507اننگز کھیل چکے ہیں جن میں وہ 131اننگزمیں 30رنز بنانے میں کامیاب ہوئے جب کہ ان میں کوئی اننگز باﺅنڈری کے بغیر نہیں تھی۔
آل راﺅنڈر نے دسمبر 2005ءمیں راولپنڈی میں انگلینڈ کے خلاف ون ڈے میچ میں بغیر چوکا لگائے34رنز بنائے تاہم اس اننگ میں 2 چھکے ضرور شامل تھے۔ ستمبر 2007ءمیں نیروبی میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20میچ میں انہوں نے 32رنز بنائے جس میں کوئی بھی چوکا نہ لگاتاہم اس اننگ میں تین چھکے شامل تھے۔ آفریدی اپنے پورے کیریئر میں بغیر باﺅنڈری مارے کبھی 16رنز بھی سکور نہیں کرسکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.