ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے وفد چیف جسٹس سے ملاقات ‘ ملتان بار کے دورہ کی دعوت
ہفتہ 16 اپریل 2016 14:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے وفد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت صدر بار عظیم الحق پیرزادہ کر رہے تھے، ان کے ہمراہ بار ایسوسی ایشن کے عہدیدار بھی تھے۔
(جاری ہے)
سپریم کورٹ آف پاکستان اسلام آباد میں ہفتہ کو ہونے والی اس ملاقات میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان کے مسائل اور مشکلات سنیں۔ چیف جسٹس نے وفد کو اپنے تجربات سے بھی آگاہ کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ بار کے وفد نے چیف جسٹس پاکستان کو ملتان بار کے دورہ کی دعوت دی۔ چیف جسٹس پاکستان نے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دعوت قبول کر لی اور مستقبل قریب میں دورہ کا وعدہ کیا۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.