حماس نے مصر کی سلامتی سے متعلق تشویش دور کرنے کیلئے سرحد پر سکیورٹی فورسز کے اضافی دستوں کی تعیناتی شروع کردی
سکیورٹی فورسز نے سرحد پر فوری طور پر3 نئے اڈے قائم کردیے ہیں ‘ ترجمان وزارت داخلہ
ہفتہ 16 اپریل 2016 15:57
غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) حماس نے مصر کی سلامتی سے متعلق تشویش دور کرنے کیلئے سرحد پر سکیورٹی فورسز کے اضافی دستوں کی تعیناتی شروع کردی ہے۔غزہ میں حماس کے تحت وزارت داخلہ کے ترجمان ایاد آل بزم نے صحافیوں کو بتایا کہ قومی سکیورٹی فورسز نے مصر کے ساتھ واقع اپنی تمام جنوبی سرحد پر فوجیوں کی تعداد بڑھانا شروع کردی ہے اور اپنی چوکیوں کو دگنا کردیا ہے تاکہ سرحد کو بہتر انداز میں کنٹرول کیا جاسکے۔
انھوں نے بتایاکہ سکیورٹی فورسز نے سرحد پر فوری طور پر3 نئے اڈے قائم کردیے ہیں۔یہ پیغام ہے کہ ہمیں سرحدی سکیورٹی اور استحکام سے متعلق تشویش لاحق ہے اور کسی کو بھی مصر کی سکیورٹی کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔فلسطینی سکیورٹی فورسز نے غزہ کی پٹی اور مصر کے درمیان سرحد پر 10 عارضی عمارتیں بنا دی ہیں اور مزید عارضی ڈھانچے بنانے کے لیے بلڈوزوروں کے ذریعے زمین کو ہموار کردیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.