بجلی کی لوشیڈنگ کم کرنے کیلئے واپڈ ہنگامی بنیادوں پر اقداما ت کر رہی ہیں،انورالحق یوسفزئی
کسی علاقے میں اوور لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائیگی جس علاقے میں 70فیصد ریکوری ہے ، وہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ،22کرپٹ افسران کے تبادلے، 6افسران کو معطل کر دیا گیا ہے،چیف پیسکو کی میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 16 اپریل 2016 19:45
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 اپریل۔2016ء) چیف ایگزیکٹیو پیسکوانوار الحق یوسفزئی نے کہا ہے کہ بجلی کی لوشیڈنگ کم کرنے کے لیے واپڈ ہنگامی بنیادوں پر اقداما ت کر رہی ہیں محکمہ میں کر پٹ افران کے خلاف کاروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔
(جاری ہے)
پشاور کے نواحی علاقوں میں واپڈ اہلکاروں کو کئی مسائل کا سامنا ہے ،پشاور کے علاقے سخی چشمہ میں سات فیڈز کا افتتاح کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ عوام کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں ۔
کسی علاقے میں اوور لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی جس علاقے میں ستر فیصد ریکوری ہے ، وہاں لوڈ شیڈنگ نہیں ہے بائیس کرپٹ افسران کے تبادلے جبکہ چھ افسران کو معطل کر دیا گیا ہے۔وزیر اعلی کے ساتھ بجلی چوری کے حوالے سے کل ملاقات کرونگا صوبائی حکومت بجلی کے حوالے سے مکمل تعاون کر رہی ہے۔انکا کہنا تھا کہ نواحی علاقوں میں مسئلے مسائل کا سامنا ہیں بے نظیر ویمن یونیورسٹی کے لیے الگ فیڈرز لگایا گیا ہے، جبکہ فیڈر پر پانچ کروڑ روپے لاگت آئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.