سیالکوٹ،تھانہ کینٹ پولیس کی کا ر وائی ،جعلی میجر گرفتار
اتوار 17 اپریل 2016 12:37
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2016ء) تھانہ کینٹ پولیس نے جعلی میجر مہتاب احمد کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او مقصود لون نے ایک پریس کا نفرنس کرتے ہوئے بتا کہ ملزم میجر” علی برلاس “ کے نام سے جعلی میجر بن کر عرصہ دراز سے عوام کو بے قوف بنارہا تھا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ملزم پولیس افسران کو بھی فون پر خود کو میجر ظاہر کر کے ڈراتا اور اپنے کام نکالتارہا ہے۔
ملزم مہتاب سیالکوٹ کے علاقہ نہال چند سٹریٹ چوک علامہ اقبال کا رہا ئشی ہے۔ ایس ڈی پی او مقصود لون نے بتایا کہ ملزم جعلی میجر کو ٹریس کرنے کیلئے تھانہ کینٹ کے ایس ایچ او رانا ذوالفقار احمد کی سر براہی میں ایک ٹیم تشکیل دی جس نے چھاپہ مار کر ملزم مہتاب احمد کوگرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.