کاکول میں 7 کروڑ روپے کی لا گت سے مختلف پانی کی سکیموں پر کام جا ری ہے جس سے ہر گھر کو صاف پانی میسر ہو گا، مشتاق غنی
پیر 18 اپریل 2016 13:00
ایبٹ آباد۔ 18 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 اپریل۔2016ء) وزیراعلیٰ خیبر پختو نخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے محکموں سے سیاست کے خاتمہ سے تمام ادارے مضبوط ہوئے ہیں اور صوبہ میں ہر شخص کو انصاف مل رہا ہے، کاکول میں اس وقت7 کروڑ روپے کی لا گت سے مختلف پانی کی سکیموں پر کام جا ری ہے۔
وہ گذشتہ روز ضلع ایبٹ آباد کے موضع مہاٹ میرپور میں 350 کروڑ روپے کی لاگت سے واٹر سپلائی سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر رکن قو می اسمبلی ڈا کٹر اظہر خان جدون، رکن ضلع کونسل علی خان جدون، وا ئس چےئرمین کینٹ بورڈ ایبٹ آباد ذوالفقار علی بھٹو گجر، رکن ضلع کونسل اقبال خان،رکن کینٹ بورڈ ایبٹ آباد بشیر خان اور دیگر نے بھی تقریب سے خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.