چارسدہ کے عوام کے بجلی سے متعلق درپیش مشکلات دور کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں،ارشد عمر زئی
منگل 19 اپریل 2016 20:20
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 اپریل۔2016ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے فنی تعلیم ارشد علی عمر زئی نے کہا ہے کہ قومی وطن پارٹی، چارسدہ کے عوام کے دیگر مسائل کے حل کے ساتھ ساتھ بجلی سے متعلق عوام کو درپیش تمام مسائل و مشکلات دور کرنے کیلئے پارٹی کے منشور کے مطابق ایک جامع منصوبہ بندی کے تحت تمام ترکوششیں کر رہی ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیسکو چیف انوارالحق یوسفزئی سے ملاقات کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرمعاون خصوصی نے پیسکوچیف کو چارسدہ کے عوام کو بجلی سے متعلق درپیش مسائل کے بارے میں تفصیلی طورپر آگاہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ضلع چارسدہ میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کے ساتھ اووربلنگ کی وجہ سے بھی چارسدہ کے لوگ بڑی تکالیف اور مشکلات میں مبتلا ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.