عاقب جاوید متحدہ عرب امارت کی کوچنگ سے مستعفی ہوگئے
بدھ 20 اپریل 2016 11:57
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20اپریل 2016ء ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید متحدہ عرب امارت کی کوچنگ سے مستعفی ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابق فاسٹ باؤلر کو یو اے ای کی کوچنگ چھوڑنے کے بعد لاہور قلندرز کا ڈائریکٹر بنا دیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
دوسری جانب عاقب جاوید نے ایک بار پھر قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے درخواست دینے پر غور شروع کردیا ہے ، اس سلسلے میں سابق فاسٹ باؤلر چیئر مین پی سی بی شہریار خان اور مدثر نذر سے ملاقاتیں کریں گے جس میں انہیں قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے راضی کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
یاد رہے کہ عاقب جاوید نے 2012ء میں متحدہ عرب امارات کی کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالی تھی ،گزشتہ دنوں انہوں نے قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے درخواست دینے سے انکا ر کرتے ہوئے کہا تھا کہ وسیم اکرم اور رمیز راجہ غیر ملکی کوچ لانا چاہتے ہیں اس لیے وہ درخواست دیکر اپنا وقت ضائع نہیں کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.