پنجاب میں سرمایہ کاری کے حجم اور نئی انڈسٹری کی تنصیت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ‘چوہدری محمد شفیق
مختلف ممالک نے پنجاب میں سرمایہ کاری اور انڈسٹری کی تنصیب میں خاصی دلچسپی لی ،جن میں سرفہرست چائنہ ، ترکی اور کوریا ہیں
بدھ 20 اپریل 2016 18:46
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اپریل۔2016ء) پنجاب میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم تیزی سے بڑھ رہا ہے پنجاب حکومت سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے تاکہ معشیت تیزی سے ترقی کی منازل طے کر سکے ۔یہ بات صوبائی وزیر انڈسٹریز چوہدری محمد شفیق نے ایکسپو سینٹر لاہور میں 9(نویں) انٹر نیشنل گارمنٹس ، ٹیکسٹائل مشینری اینڈ اسیریز کی نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے کہی ۔
اس موقع پر صوبائی وزیر نے کہا کہ پنجاب حکومت صوبہ میں سرمایہ کاری اور کاروبار کرنے والے اداروں کو خصوصی مراعات دے رہی ہے یہی وجہ ہے کہ پچھلے 2سالوں میں پنجاب میں سرمایہ کے حجم اور انڈسٹری کی تنصیب میں ریکارڈ اضافہ ہے ۔مختلف ممالک نے پنجاب میں سرمایہ کاری اور انڈسٹری کی تنصیب میں خاصی دلچسپی لی ہے جن میں سرفہرست چائینہ ، ترکی اور کوریا ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.