ڈینگی سے بچاؤ آگاہی مہم ، ریلوے ہیڈ کوارٹرز اور ملازمین کے کوارٹرز میں ڈینگی سپرے اور پمفلٹ تقسیم
بدھ 20 اپریل 2016 21:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 اپریل۔2016ء) پاکستان ریلوے بوائے اسکاؤٹس ا یسوسی ایشن ہیڈ کوارٹرز آفس ڈسڑکٹ کے زیرِ اہتمام ریلوے ہیڈ کوارٹرز اور اس سے ملحقہ ملازمین کے کوارٹرز میں ڈینگی سے بچاؤ آگاہی مہم کے سلسلے میں ڈینگی سپرے اور پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد زاہد ، ڈپٹی چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر ، غلام رسول سومرو، صدر بوائے اسکاؤٹس ہیڈکوارٹر ڈسٹرکٹ ،فرید احمد،ڈسٹرکٹ کمشنر اسکاؤٹس ہیڈکوارٹر، سرفراز قمر ڈاہا،اسسٹنٹ کمشنر اسکاؤٹس ہیڈکوارٹر،سید اعجازالحسن بھی موجود تھے۔
اس موقع پر چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر نے اسکاؤٹس کوڈینگی سے بچاؤ کے لئے چھوٹی چھوٹی احتیاطی تدابیربھی بتائیں جن پر عمل کر کے ہر شخص اپنے آپ کو محفوظ بنا سکتاہے۔ تمام اسکاؤٹس نے ان ہدایات کو بغور سنا اور ان پر خود عمل کرنے اور دوسروں کو بھی عمل کروانے کا عہد کیا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.