پاکستا ن چین سے ڈرون طیارے خریدے گا
جمعرات 21 اپریل 2016 14:08
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 اپریل۔2016ء) پاکستا ن چین سے ڈرون طیارے خریدے گا ، چین کا تیار کردہ یہ فوجی ڈرون سی ایچ سیریز سے تعلق رکھتاہے ، پاکستان ،مصر ، سعودی عرب ، نائیجریا اور متحدہ عرب امارات نے اپنی دفاعی ضروریات سے نمٹنے کیلئے یہ طیارہ خریدنے کی خواہش ظاہر کی ہے ۔چین کی ایک خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین اپنی اور غیر ملکی خریداروں کی ضروریات پوری کرنے کے لئے 200ڈرون فراہم کرے گا ۔
مغربی میڈیا کے مطابق پاکستان سمیت کئی عرب ممالک کا چین سے ڈرون طیارے خریدنے کا امکان ہے ، ڈرون طیاروں کی برآمد کا پہلا معاہدہ 2003ء میں چین سے طے پایا تھا جس کو 2004ء میں مکمل کیا گیا جب ایک جنوبی ایشیائی ملک نے چین سے سی ایچ ۔1s ڈرون طیاروں کا سودا کیا ، یہ ملک چینی سی ایچ سیریز کے ڈرونز کا مستقل خریدار بن گیا ہے اور اب وہ چین کے ساتھ سی ایچ ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.