شیخ رشید احمد 2 کروڑ 44 لاکھ 18 ہزار 5 سو روپے کے مالک
جمعرات 21 اپریل 2016 22:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 اپریل۔2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد 2 کروڑ 44 لاکھ 18 ہزار 5 سو روپے کے مالک نکلے ۔
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ مالی سال 2014-15 کے اراکین پارلیمنٹ کے اثاثوں کے مطابق شیخ رشید احمد کی کل اثاثوں کی مجموعی طور پر مالیت 2 کروڑ 18 ہزار 5 سو روپے ہیں شیخ رشید احمد گلبرگ کمپنی میں ڈھائی لاکھ روپے کا حصہ دار ہیں ان کے چار مختلف اکاؤنٹس ہیں مجموعی طور پر 4 لاکھ 45 ہزار روپے ہیں 6 لاکھ 30 ہزار روپے مالیت کے اسلحہ رکھتے ہیں انشورنس پالیسی میں 5 لاکھ 7 ہزار 9 سو 75 روپے کے بھی مالک ہیں ۔
راولپنڈی کے صرافہ بازار میں ایک مارکیٹ اور بحریہ ٹاؤن میں ایک گھر رکھنے کے علاوہ فتح جنگ میں کچھ اراضی بھی ہے جبکہ شیخ رشید کی دو گاڑیاں 57 لاکھ 36 ہزار دو سو روپے ہیں ٹیوٹا الز کی قیمت 18 لاکھ 61 ہزار دو سو روپے دوسرا ویگو کی قیمت 38 لاکھ 75 ہزار ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.