آنار چینہ پروڈکشن گیس پلانٹ سے دیہی علاقوں کو گیس فراہمی میں عوامی حقوق کا دفاع کرینگے، مفتی عبید اللہ،مفتی سید جنان
جمعہ 22 اپریل 2016 16:09
ھنگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء) آنار چینہ پروڈکشن گیس پلانٹ سے دیہی علاقوں کو گیس فراہمی میں عوامی حقوق کا دفاع کریں گے۔وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک سے ملاقات کے دوران وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کی موجودگی میں گیس کے زخائر کی ترسیل اور صوبائی حکومت کی وساطت سے مزید0 6کروڑ روپے کی معاونت پر بھی بات ہوئی۔
عوامی خدمت کو سیاسی رسہ کشی بنانے کے قائل نہیں۔فلاحی امور پرسیاسی دکان کی سجاوٹ کی فرسودہ سیاست کی روایت کا دور گزر چکا ہے۔ ضلع بھر کے عوا م ہر کسی کی عوامی خدمات اور کارکردگی سے بخوبی آگاہ ہے۔ ضلع ہنگوکے عوام کے حقوق سیاسی رسہ کشی کے دلدل میں دکھیلنے نہیں دیں گے۔ان خیالات کا اظہارضلع ناظم ہنگو مفتی عبید اللہ اور ایم پی اے مفتی سید جنان نے صحافیوں سے بات چیت میں کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں 10 پیسے اضافہ
-
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی ہوئی
-
برائیلرگوشت کی قیمت میں17 روپے فی کلو اضافہ
-
100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
سرگودہا، 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.