چودھری پرویزالٰہی کا چودھری عبدالغفور کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی
جمعہ 22 اپریل 2016 17:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اپریل۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے سابق وفاقی وزیر چودھری عبدالغفور کے انتقال پر یہاں ان کی رہائش گاہ پر ان کے اہل خاندان سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔
(جاری ہے)
انہوں نے ان کے صاحبزادے سینیٹر ظفر چودھری سے دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم سے اپنے دیرینہ تعلقات کا بھی ذکر کیا۔
انہوں نے کہا کہ مرحوم نہایت منجھے ہوئے سیاستدان تھے ان کے انتقال سے عوام اور ملک ایک مخلص اور سمجھدار شخصیت سے محروم ہو گئے۔ اﷲ کریم ان کے درجات بلند فرمائے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل دے۔ اس موقع پر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور مسلم لیگی رہنما اسد منیر بھی موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.