پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا پیغام لئے بیلجیئم کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
دہشت گردی سے کوئی ملک محفوظ نہیں، پاکستان میں بھی انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونی چاہیے،بیلجیم ٹیم کے کپتان
جمعہ 22 اپریل 2016 18:58
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اپریل۔2016ء) محبت، امن دوستی اور پاکستان سے اظہار یکجہتی کے ساتھ ساتھ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا پیغام لئے بیلجیئم کرکٹ ٹیم کے کھلاڑٰی لاہور پہنچ گئے، انہوں نے گلشن اقبال پارک کا دورہ کیا اور شہداء کی یاد میں پارک میں گلدستے رکھے۔
(جاری ہے)
صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود بیلجیئم کرکٹ ٹیم کے ہمراہ گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول یتیم خانہ پہنچے اور سکول کے طلباء میں شرٹس تقسیم کیں اور کرکٹ کھیلی۔
بیلجیئم کرکٹ ٹیم کے کپتان سنی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سے کوئی ملک محفوظ نہیں، پاکستان میں بھی انڑنیشنل کرکٹ بحال ہونی چاہیے۔ رانا مشہود نے بھی بیلجیئم کے کھلاڑیوں کی آمد کو خوش آئند قرار دیا۔رانا مشہود اور بیلجیئم کے کھلاڑیوں نے گلشن اقبال پارک کا دورہ بھی کیا۔ انہوں نے سانحہ کے شہداء کے لئے دعائے مغفرت کی اور ان کی یاد میں گلدستے رکھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.