برسلز ہوائی اڈے کا ایک بمبار شام میں یرغمال بنائے گئے چار فرانسیسی صحافیوں کی جیل کا گارڈ تھا، دولت اسلامیہ کے پاس یرغمال افراد کا انکشاف
ہفتہ 23 اپریل 2016 12:28
دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 اپریل۔2016ء) شام میں اپنے آپ کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے ہاتھوں یرغمال رہنے والے افراد کا کہنا ہے کہ برسلز ہوائی اڈے کا ایک بمبار شام میں یرغمال بنائے گئے چار فرانسیسی صحافیوں کی جیل کے گارڈ تھا۔دو سابق یرغمالیوں کے وکیل نے میڈیا کو بتایا کہ ان چار فرانسیسی صحافیوں کو 14-2013 میں دولت اسلامیہ نے یرغمال بنا لیا تھا اور اس دوران نجیم ان پر نظر رکھنے پر مامور تھا۔
وکیل نے بتایا کہ اس وقت نجیم کو ’ابو ادریس‘ کے نام سے پکارا جاتا تھا۔دولت اسلامیہ نے ان یرغمالیوں کو 2014 میں رہا کر دیا تھا۔یاد رہے کہ نجیم اور ابراہیم برسلز ہوائی اڈے پر کیے جانے والوں دھماکوں میں ہلاک ہو گئے تھے۔دولت اسلامیہ کے ہاتھوں یرغمال رنے والے افراد کے وکیل نے تصدیق کی کہ نجیم شام میں اس جیل کے گارڈ تھے جہاں ان یرغمالیوں کو رکھا گیا تھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.