شدید گرمی سے بچنے کے چند انتہائی آزمودہ نسخے
ہلکے رنگ کا لباس زیب تن کرنا، پانی کا زائد استعمال اور چھاوٴں میں رہ کر جان لیوا گرمی کی شدت سے بچا جاسکتا ہے، ماہرین
ہفتہ 23 اپریل 2016 17:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اپریل۔2016ء) گزشتہ سال گرمی کی شدت اور سمندری ہوا کے رکنے سے کراچی میں 1200 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے تھے اور اسی خطرے کے پیشِ نظر محکمہ موسمیات نے کراچی کے عوام کو بلند درجہ حرارت اور گرمی کی درمیانے درجے کی لہر (ماڈریٹ ہیٹ ویو) سے خبردار کیا ہے تاہم اس شدید گرمی سے بچنے کے چند انتہائی آزمودہ نسخے بھی ہیں جنہیں آزما کر آپ خود کو گرمی کے اثرات سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے اور اس دوران ہوا میں نمی کا تناسب 45 سے 50 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جب کہ محمکہ موسمیات نے شہریوں دھوپ میں کم سے کم نکلنے اور زیادہ پانی پینے کا مشورہ دیا ہے۔دوسری جانب ماہرین تپش کی لہر سے بچنے کے چند مفید باتوں پر عمل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں جن کے ذریعے آپ خود کو گرمی کیاثرات سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.