معیاری تعلیم کی فراہمی پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا،صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال
ہفتہ 23 اپریل 2016 22:45
کوئٹہ۔23اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 اپریل۔2016ء) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اور صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ معصوم بچوں کی تعلیم وتربیت اور معیاری تعلیم کی فراہمی پر کسی صورت بھی کسی کو بھی سودے بازی نہیں کرنے دینگے۔ چاہے حالات کچھ بھی ہوں سرکاری تعلیمی اداروں کی فعالیت اور اساتذہ کی حاضری کے ساتھ ان میں پڑھنے اور پڑھانے کا جذبہ پیدا کرکے دم لیں گے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشین بازار میں گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول اور گورنمنٹ ہائی سکول مچان کے اچانک دوروں کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ چےئرمین محمد عیسیٰ خان روشان ،ڈپٹی کمشنر انجینئر واحد خان کاکڑ ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر محمد فاروق ، ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر حاجی اکبر خان اور نعمت اللہ ہیکلزئی بھی ان کے ہمراہ تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.