گانا گاتے سلمان خان زاروقطار رونے لگے
اتوار 24 اپریل 2016 13:39
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء) بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان آجکل اپنی نئی آنے والی فلم سلطان کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبنگ خان سلطان کے سیٹ پر موجود جگ گھومیا گانا گارہے تھے کہ اچانک دل برداشتہ ہو کر بیٹھ گئے اور زارو قطار رونا شروع کردیا۔
(جاری ہے)
واضح رہے فلم میں شامل گانا جگ گھومیا ایک ایسے شخص کے حوالے سے ہے جو پوری دنیا میں گھومتا ہے لیکن اسے سکون صرف اپنے آپ میں گم ہوکر ہی ملتا ہے ۔
سلمان خان سلطان میں اداکاری کا جادو چلانے کے ساتھ ساتھ اپنی آواز کا جادو بھی چلائیں گے ۔ یاد رہے جگ گھومیا سپر سٹار نے اپنی ہی آواز میں ریکارڈ کرایا ہے ۔علی عباس ظفر کی سلطان میں سلمان خان ہریانہ سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز پہلوان سلطان علی خان کے روپ میں نظر آئیں گے ۔سلمان خان کی سلطان رواں سال عید الفطر کے موقع پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گیمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے،سوناکشی کا انکشاف
-
پاکستانی معروف فنکار برادری کی سانحہ 9 مئی کی مذمت ،ملوث ذمہ داران کو سزا دینے کا مطالبہ
-
میں میک اپ کے بغیر بھی خوبصورت ہوں، یمنیٰ زیدی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.