ڈسپلن کی خلاف ورزی ،یونس خان کو پاکستان کپ کے بقیہ میچز میں شرکت سے روک دیا گیا
منگل 26 اپریل 2016 21:14
فیصل آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26اپریل 2016ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے تجربہ کار بلے باز یونس خان کو امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرکے پاکستان کپ چھوڑ کے جانے پر ایونٹ کے بقیہ میچز میں شرکت سے روک دیا ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر 38سالہ یونس خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں پاکستان کپ میں شرکت کرنے سے روک دیا ہے ، نوٹس میں انہیں 7دن کے اندر اپنا جواب جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ یونس خان پاکستان کپ میں امپائرنگ کے فیصلوں پر ناراض ہوکر ایونٹ چھوڑ کر واپس کراچی چلے گئے تھے اور ان پر میچ فیس کا 100فیصد جرمانہ بھی عائد ہوا تھا تاہم پیر کو چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے یونس خان کو فون کرکے ان کی سرزش کی جس کے بعد یونس خان نے شہریار خان سے معافی مانگتے ہوئے پاکستان کپ کے بقیہ میچز کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم، رضوان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران امریکا میں اسلامک سینٹر کا دورہ کریں گے
-
انگلینڈ اورپاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 23 مئی کوہوگا
-
انگش کپتان جوز بٹلر کے پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے کچھ حصے سے محروم ہونے کا امکان
-
پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے درمیان معاملات خرابی کی طرف جانے لگے
-
جیسن گلیسپی کی پاکستان آنے کی تصدیق، ڈومیسٹک کرکٹ کا مشاہدہ کریں گے
-
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی بارش کی نذر ہونے کا امکان
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.