بلوچستان میں بھارتی جاسوس کی گرفتاری کے بعد ایرانی حکومت بھی حرکت آگئی
بدھ 27 اپریل 2016 16:31
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 اپریل۔2016ء)پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بھارتی جاسوس کی گرفتاری کے بعد ایرانی حکومت بھی حرکت آگئی ‘ ایرانی فورسز نے چاہ بہار میں کارروائی کے دور ان متعدد مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ذرائع کے مطابق ایرانی فورسز نے چاہ بہار میں کارروائی کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لیا تاہم دو کارندے فرار ہوگئے ‘ اہم دستاویزات قبضہ میں لے لی گئی ہیں۔
یاد رہے کہ بھارتی جاسوس کی گرفتاری کے بعد پاکستان نے سفارتی سطح پر بھی بھارت کی طرف سے کی جانے والی دخل اندازی پر ایران سے نہ صرف احتجاج کیا تھا، بلکہ واضح پیغام بھی دیا تھا کہ اس سلسلہ کو اب رُکنا چاہئے، کیونکہ یہ پاکستان کی سلامتی کیلئے بہت ضروری ہے.مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.