کار حادثہ کیس ،ملزم ابراہیم کی میڈیکل رپورٹ عدالت کے روبرو پیش ،عمر 18سال کی کم بتائی گئی
جمعرات 28 اپریل 2016 16:10
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) لاہور میں شمالی چھاؤنی کے علاقے میں کار حادثہ کیس کے ملزم ابراہیم کی میڈیکل رپورٹ عدالت کے روبرو پیش کر دی گئی جس میں ملزم کی عمر 18سال کی کم بتائی گئی جبکہ عدالت نے ملزم کو 14روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوادیا ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز پولیس نے ملزم کو 4روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت میں پیش کیا اور اس موقع پر مزید جسمانی ریمانڈ طلب کیا جس پر عدالت نے یہ کہا کہ ملزم ابراہیم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی ضرورت نہیں ۔
پولیس نے ملزم ابراہیم کی میڈیکل رپورٹ بھی عدالت میں پیش کر دی جس میں ملزم ابراہیم کی عمر 18سال سے کم بتائی گئی تھی ۔ ملزم کو پولیس نے کیمپ جیل منتقل کر دیا ۔ واضح رہے کہ لاہور میں جمعہ کی رات ملزم ابراہیم کی کار سے رونما ہونے والے حادثے میں موٹر سائیکل سوار دو نوجوان عبداللہ اور زمان ہلاک ہوئے تھے ۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.