فلم "مالک " کی نمائش پر پابندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور
جمعہ 29 اپریل 2016 11:19
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 اپریل۔2016ء ) لاہور ہائیکورٹ میں فلم مالک کی نمائش پر پابندی کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فلم "مالک" پر پابندی کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور چیئرمین سنسر بورڈ سے 17 مئی کو تحریری وضاحت طلب کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ میں فلم مالک کی نمائش پر پابندی کیس کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے فلم "مالک" پر پابندی کے خلاف درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔ جسٹس شمس محمود مرزا نے وفاقی حکومت اور چیئرمین سینسر بورڈ سے 17مئی کو تحریری وضاحت طلب کرلی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ فلم پر پابندی غیر قانونی ہے فلم پر پابندی کو کالعدم قرار دیا جائے۔ مقامی شہری محبوب عالم نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.