
کویت سٹی:ملازمین کے مختلف محکموں میں تبادلے پر پابندی عائد
جمعہ 29 اپریل 2016 12:35
کویت سٹی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔29اپریل 2016ء) : افرادی قوّت اتھارٹی نے مزدوروں کے مختلف محکموں میں تبادلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق یہ پابندی ان ملازمین (مزدوروں) پر ہے جن کے ورک پرمٹ کا اندراج انڈسٹریل،ایگریکلچرل،ہنٹنگ،اور کوآپریٹو سوسائیٹی سیکٹر کے ساتھ ہے۔
(جاری ہے)
ان محکموں کے ساتھ رجسٹرڈ ملازمین صرف ان ہی محکموں میں تبادلہ کروا سکیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی میں رہائشی عمارت کا انہدام، ہلاکتوں کی تعداد اب سولہ
-
برطانیہ میں تین عشرے بعد پانی کی شدید قلت، نئی رپورٹ
-
نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات محض افواہ، اڈیالہ جیل جانے کی باتوں میں حقیقت نہیں‘اسحاق ڈار
-
صوبہ سندھ میں ہنرمند ورکرز کی کم از کم ماہانہ اجرت 48910 روپے مقرر
-
لیاری عمارت سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہو گئی، ہیومن باڈی ڈکٹیکٹر کی مدد سے سرچنگ جاری
-
وفاقی حکومت کے قرضے 76 ہزار 45 ارب روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
-
نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات کی خبریں افواہیں ہیں، یہ کسی کی خواہش تو ہو سکتی ہے لیکن حقیقت نہیں، اسحاق ڈار
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اہم اجلاس
-
وزیراعلی کا مظفرگڑھ کے قریب ٹریلر اور بس کے تصادم میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
دہشت گردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے‘ مریم نواز شریف
-
تونسہ شریف اوربہاولپور میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا، 6 دہشت گرد ہلاک
-
ٹیکساس میں ہلاکتوں کی تعداد 24 تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.