انتظامیہ یکم مئی کے جلسے کی آگاہی کیلئے لگائے گئے بینرز اور فلیکسز اتار رہی ہے‘ پی ٹی آئی
جمعہ 29 اپریل 2016 12:36
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اپریل۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف نے الزام عائد کیا ہے کہ انتظامیہ مال روڈ اور دیگر شاہراہوں پر یکم مئی کے جلسے کے حوالے سے لگائے گئے بینرز اور فلیکسز اتار رہی ہے ۔
(جاری ہے)
پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے یکم مئی کو لاہور میں منعقدہ جلسے کے سلسلہ میں مال روڈ سمیت دیگر شاہراہوں پر بینرز او ر فلیکسزکی بھرمار کر دی گئی ہے تاہم پی ٹی آئی کی طرف سے کہا جارہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور پی ایچ اے کے اہلکار بینرز اور فلیکسز اتار رہے ہیں۔
اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور پی ایچ اے کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جلسے کے دوران مال روڈ پر بینرز اور فلیکسز لگانے کیلئے انتظامیہ اور پی ایچ اے سے اجازت نہیں لی جس کے باعث یہ اقدام اٹھایا گیا ۔تحریک انصاف نے جلسے کیلئے بینرز اور فلیکسز لگانے کی فیس بھی ادا نہیں کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.