پاکستان کرکٹ کے زوال پرقابوپانے کیلئے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، وقار یونس
مصباح الحق اور یونس خان اس عمر میں بھی سپر فٹ ہونے کی وجہ سے سب سے بہتر ہیں، انٹرویو
جمعہ 29 اپریل 2016 17:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 اپریل۔2016ء) قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے مستقبل پر سخت تشویش ہے، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان ٹیم مسلسل تنزلی کا شکار ہے۔ ان کی سفارشات کی روشنی میں فوری اقدامات انتہائی لازمی ہیں۔ ورنہ انفرادی شاندار کارکردگی کی بدولت اکا دکا فتوحات ملنا بھی بند ہوجائیں گی۔
اپنے ایک انٹرویو میں سابق فاسٹ بولر نے کہاکہ پاکستان ٹیم کی اصل قوت ہمیشہ بولنگ رہی ہے۔ لیکن اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد ہم پانچ سال میں محمد عامر کا متبادل تلاش نہ کرسکے۔ لیفٹ آرم فاسٹ بولر اب بھی ہمارا بہترین بولر ہے۔ اس سے سسٹم کے غیر موثر ہونے کا اندازہ کیا جاسکتاہے۔انہوں نے کہاکہ وہاب ریاض اور محمد عرفان کی کارکردگی میں تسلسل نہیں ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، مائیکل وان نے پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور ترین قرار دیدی
-
کیا پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی جرسی لیک ہوگئی؟
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.