پاکستان امپائر علیم ڈار کے بیٹے بے ایمانی کرتے پکڑے گئے
محمد اعجاز جمعہ 29 اپریل 2016 21:44
گلاسگو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔29اپریل 2016ء ) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی امپائر علیم ڈار کے بیٹوں کے بے ایمانی سکاٹ لینڈ کے کرکٹ کلب کلمارنوک کو لے ڈوبی، سکاٹ لینڈ میں پیداہونے کا جھوٹ بولنے والے دونوں کھلاڑیوں کے کلب کو ڈویژن ون سے ڈویژن ٹو میں بھیج دیا گیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستانی امپائر علیم ڈارکے بیٹوں علی اور حسن ڈار نے کلمارنوک کرکٹ کلب میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے یہ دعوی کیا کہ وہ سکاٹ لینڈ میں پیدا ہوئے ہیں اور عمر مصطفی اور صالح مصطفی کے فرضی نام سے رجسٹر ہوئے جس نے ان کے لیے کلب میں کھیلنے کی راہ خود بخود ہموار کردی ۔
47سالہ علیم ڈار گزشتہ سال خود بھی اپنے بیٹوں کا میچ دیکھنے کے لیے سکاٹ لینڈ آئے ،ایک رپورٹ کے مطابق علیم ڈا ر کا ممکنہ طور پر کہنا تھا کہ وہ ایک کزن اور بھتیجے کا میچ دیکھنے یہاں آئے ہیں ۔ ویسٹرن ڈسٹرکٹ کرکٹ یونین نے علیم ڈار کے بیٹوں کا پول کھلنے کے بعد کلمارنوک کرکٹ کلب کے اس سیزن میں لیے گئے تمام پوائنٹس ختم کرکے اسے لیگ کی ڈویژن ٹو میں دھکیل دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.