دبئی: لینڈکروزر کا شیشہ توڑ کر 7,34,000درہم لوٹنے کے کیس کی سماعت
ہفتہ 30 اپریل 2016 11:55
دبئی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔30اپریل 2016ء) : ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والے پانچ ملزمان کے کیس کی مقامی عدالت میں سماعت ہوئی۔ تفصیلا ت کے مطابق ملزمان نے کچھ عرصہ قبل عجمان کے علاقہ میں ایک لینڈ کرزور کا شیشہ توڑ کر اس میں سے تقر یباََ 734,000درہم کی رقم چوری کر لی تھی۔ مذکورہ رقم نجی کمپنی کا اکاونٹنٹ بنک سے نکلو ا کر لے جارہا تھا۔
(جاری ہے)
جب وہ ایک دوسرے بنک سے رقم نکلوانے کے لیئے گیا ، تو اس نے گاڑی کا شیشہ ٹوٹنے کی آواز سنی ،اور دیکھا کہ کچھ افراد اس میں سے رقم سے بھرا بیگ لے کر بھاگ رہے ہیں ۔
اکاونٹنٹ کے مطابق اس نے واقع کی اطلاع فوراََ پولیس کو کر دی۔پولیس نے تھوڑی ہی عرصہ بعد ملزما ن کومختلف جگہوں پر چھاپے کے دوران گرفتار کر لیا۔ نجی کمپنی کے اکاونٹنٹ نے شناخت پریڈ کے دوران پانچوں افراد کو پہچان لیا تھا۔ اور اس نے بتایا کے یہ وہی افراد تھے ، جن کو اس نے بنک کے پاس دیکھا تھا۔ عدالت نے کیس کی سماعت عدالت نے کیس کی سماعت 10مئی تک ملتوی کر دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.